فاصل ٹمپریچر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طبیعات) وہ درجہ حرارت جس سے زیادہ گیس کو صرف دباؤ سے مانع میں تبدیل نہ کیا جاسکے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طبیعات) وہ درجہ حرارت جس سے زیادہ گیس کو صرف دباؤ سے مانع میں تبدیل نہ کیا جاسکے۔